انڈسٹریل اسٹیٹ و اسپیشل اکنامک زون

محکمہء صنعت، تجارت و سرمایہ کاری و مہارت کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک انڈسٹریل اسٹیٹس اور ایس ای زیز کا قیام ہے جو کہ منسلک اداروں یعنی پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (پی آئی ای ڈی ایم سی)، فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (پی آئی ای ڈی ایم سی) اور پنجاب سمال انڈستریز کارپوریشن (پی ایس آئی سی) کی مدد سے زیر تکمیل ہے۔ مذکورہ بالا اداروں کی مدد سے قائم کردہ اندسٹریل اسٹیٹس اور ایس ای زیز کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے:

پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (پی آئی ای ڈی ایم سی)

سیریل نمبر

نام

اراضی (ایکڑ)

ایس ای زیڈ

فروخت شدہ پلاٹ

دستیاب پلاٹ

کل پلاٹ

مقام

1

سندر انڈسٹریل اسٹیٹ، لاہور

1,763

-

723 0 723 location

2

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ، فیز - II

667

-

249 0 249 location

3

رحیم یار خان انڈسٹریل اسٹیٹ

456

Yes

145 56 201 location

4

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ (کیو آئی اے)، کوٹ لکھپت، لاہور

565

-

546 0 546 location

5

بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ

427

Yes

190 131 321 location

6

وہاڑی انڈسٹریل اسٹیٹ

250

Yes

64 111 175 location

7

قائداعظم بزنس پارک، شیخوپورہ

1,860

Yes

286 394 680 location

8

بہاولپور انڈسٹریل اسٹیٹ

483

-

0 309 309 location

9

چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ

321

-

0 103 103 location

فیصل آباد پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی

سیریل نمبر

نام

اراضی (ایکڑ)

ایس ای ذید

فرخت شدہ پلاٹ

دستیاب پلاٹ

کل پلاٹ

مقام

1 ویلیو ایڈیشن سٹی 225 Yes 99 0 99 location
2 ایم - 3 انڈسٹریل سٹی 4,556 Yes 438 37 475 location
3 علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی 3,966 Yes 135 289* 424 location

 

درج ذیل مالی فوائد ایف آئی ای ڈی ایم سے کے خصؤصی اکنامک زونز میں دستیاب ہیں:

  1. 10 Years Tax Holiday کارپوریٹ نکم ٹیکس (ڈائیریکٹ ٹیکس)
  2. ایک بار کی رعایت Customکسٹم ڈیوٹی اینڈ ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی اینڈ ریگوللیٹری ڈیوٹی
  3. یک بار رعایت  جنرل سیلز ٹیکس (وی اے ٹی)، ایڈیشنل سیل ٹیکس (وی اے ٹی)، ودہولڈنگ انکم ٹیکس (درآمد کے مرحلے پر)

پنجاب سمال انڈستریز کارپوریشن (پی ایس آئی سی)

سمال انڈسٹریز اسٹیٹس (گورنمنٹ فنڈڈ)

سیریل نمبر

نام

اراضی (ایکڑ)

ایس ای زیڈ

فروخت شدہ پلاٹ

دستیاب پلاٹ

کل پلاٹ

مقام

1

سیالکوٹ-I

99

-

372 0 372 location

2

لاہور-I

10

-

40 2 42  

3

گوجرانوالہ-I

104

-

426 0 426 location

4

بہاولپور

52

-

205 0 204 location

5

گجرات

71

-

422 0 422 location

6

سرگودھا

52

-

255 0 255 location

7

جہلم

52

-

288 0 288 location

8

ساہیوال

52

-

187 0 187 location

9

گوجرانوالہ-II

107

-

554 0 554 location

10

گوجرخان

17

-

182 1 183 location

11

چکوال

17

-

120 0 120 location

12

ڈسکہ

52

-

150 0 150 location

13

فیصل آباد

244

-

1014 17 1029 location

*سمال انڈسٹریل اسٹیٹس (سیلف فناسڈ)

سیریل نمبر

نام

اراضی (ایکڑ)

ایس ای زیڈ

فروخت شدہ پلاٹ

دستیاب پلاٹ

کل پلاٹ

مقام

1

ٹیکسلا

105

-

384 0 384 location

2

جی-والا-III (ای پی زیڈ)

113

-

212 0 212 location

3

سیالکوٹ II-III (ای پی زیڈ)

237

-

881 0 881 location

4

ایس آئی ای-II، لاہور

114

-

321 4 325 location

5

قصور

80

-

321 5 326  

6

میاں چنوں

70

-

156 1 157  

7

خانیوال

65

-

313 0 313  

8

گوجرانوالہ-IV

150

-

424 0 424 location

9

وزیرآباد

57

-

286 0 286 location

* نئے یونٹس کے قیام کی خواہاں نجی شخصیات/ سرمایہ کاروں سے فنڈز کی کولیکشن کی مدد سے قائم کردہ:

درج ذیل پی ایس آئی سی کی درج ذیل ایس آئی ایز تعمیراتی مرحلے میں ہیں :

سرکاری فنڈز کے ذریعے:

  1. سرجیکل سٹی، سیالکوٹ
  2. ایس آئی ای، گجرات

سیلف فنانس کی بنیاد پر:

  1. ایس آئی ای-IV، گوجرانوالہ
  2. ایس آئی ای، وزیر آباد