ٹیوٹا اور اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب کا منظر

TEVTA پنجاب اور اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے درمیان TEVTA اداروں میں ہنر مند لیبر کے لیے زبانوں کے کورسز (کورین/جاپانی/جرمن) متعارف کرانے کے لیے MOU پر دستخط ہوئے۔