قائداعظم بزنس پارک (کیو اے بی پی) شیخوپورہ کا انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ (سول ووکس)

  • سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی کام جاری ہیں
  • ڈی ڈبلیو پی نے 26.7.2023 کو بی او ڈی پی آئی ای ڈی ایم سی کو اسکیموں کی سفارش کی
  • بی او ڈی پی آئی ای ڈی ایم سی  نے 8.8.2023 کو کیس کی منظوری دی
  • پی اینڈ ڈی اور ایف ڈی نے %50 فنڈز جاری کیے ہیں۔ فنڈز کے اجراء کے لیے ایف ڈی کو معاملات سونپے گئے ہیں
Category
Other Development Program