بہاولپور انڈسٹیل اسٹیٹ کی تعمیر - پی آئی ای ڈی ایم سی

  • سڑکوں، بجلی، گیس، عمارتوں وغیرہ کے ترقیاتی کام جاری ہیں
  • ڈی ڈبلیو پی نے 26.7.2023 کو بی او ڈی  پی آئی ای ڈی ایم سی  کو سکیموں کی سفارش کی
  • بی او ڈی  پی آئی ای ڈی ایم سی نے 8.8.2023 کو کیس کی منظوری دی
  • پی اینڈ ڈی اور ایف ڈی  نے %50 فنڈز جاری کیے ہیں۔  فنڈز کے اجراء کے لیے معاملات ایف ڈی کو سونپے گئے ہیں
Category
Other Development Program