سیالکوٹ میں سرجیکل سٹی کا قیام

تاریخ منظوری: 14.12.21

انتظامی منظوری:  25.1.2022

مدتِ تکمیل: 1.7.21-30.6.23 (2 سال)

  • PC-I مورخہ 8.12.2021 کو P&D بورڈ کو جمع کرایا گیا
  • مورخہ 14.12.21 کو پی ڈی ڈبلیو پی نے PC-I کی منظوری دی
  • زمین کی رقم کی ادائیگی کے لئے ضلعی انتظامیہ کو 388.336 ملین روپے دیئے گئے
  • • ڈیزائننگ، منصوبہ بندی اور تعمیراتی نگرانی کے لیے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کی گئیں، ای سی ایس پی کنسلٹنٹ فرم کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوئے، سرجیکل سٹی کا ڈیزائن اور سول ورکس کا تخمینہ کنسلٹنٹ فرم تیار کرے گا
  • سرجیکل سٹی کے ماسٹر پلان کو ای سی ایس پی  کنسلٹنٹ فرم نے حتمی شکل دی اور پروجیکٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی سے منظوری دی گئی، ان تخمینوں کی بنیاد پر پی ایس آئی سی کی طرف سے نظرثانی شدہ PC-I
  • پی ایس آئی سی بورڈ نے مورخہ 19.07.2023 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں ہنگامی بنیادوں پر باؤنڈری وال کی تعمیر کی منظوری دی ہے
  • • باؤنڈری وال اور مین گیٹ کی تعمیر جاری ہے
     
Category
Ongoing