تاریخ منظوری: اصل: 25.9.19
پہلی نظر ثانی شدہ: 20.10.20
دوسری نظر ثانی شدہ: 29.4.22 (توسیع)
تیسری نظر ثانی شدہ: 5.8.22 (توسیع)
انتظامی منظوری:
اصل: 3.10.19
پہلی نظر ثانی شدہ: 12.11.20
دوسری نظر ثانی شدہ: 29.4.22
تکیمل کی مدت:
اصل: 1.7.19 سے 30.6.21 (2 سال)
پہلی نظر ثانی: 1.7.19 سے 30.6.22 (3 سال)
دوسری نظر ثانی: 1.7.19 سے 31.12.22 (3.5 سال)
تیسری نظر ثانی: 1.9.1. 30.4.23 تک (3 سال اور 9 ماہ)
اسٹیٹس: 30.06.24 کو بند ہو رہی ہے، سست رفتار سکیم
- دفتر کی عمارت حاصل کر لی گئی، عملہ تعینات۔ آفس کا سامان، آئی ٹی کا سامان اور فرنیچر اور فکسچر خریدا گیا
- 5 ویں بیچ (20 انکیوبیٹس) کی تربیت 21.11.2022 کو شروع ہوئی
- پہلی بار تکمیل کی مدت میں 31.12.22 تک توسیع اسی لاگت اور دائرہ کار پرمورخہ 29.4.2022 کو منظور ہوئی
- مدت تکمیل میں دوسری بار 30.04.2023 تک توسیع اسی لاگت اور دائرہ کار پر مورخہ 05.08.2022 کو منظور کی گئی
- نظرثانی شدہ پی سی-I آئی سی آئی اور ایس ڈی ڈی کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اور ڈی ڈی ایس سی کا اجلاس 07.04.2023 کو ہوا اور اسکیم کو نظر ثانی شدہ دائرہ کار اور لاگت کے ساتھ 30.06.2024 تک مزید توسیع دے دی گئی
- PC-I میں ڈی ڈی ایس سی کے منٹس کی روشنی میں ترمیم کی گئی اور اسکیم کے نفاذ کے لیے 21.06.2023 کو سرکیلیٹ کیا گیا
- چھٹے بیچ کی ٹریننگ 16.06.2023 سے شروع ہوئی اور 15.09.2023 کو مکمل ہو گی
- ساتویں بیچ کے لیے اندراج کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، ساتویں بیچ کی ٹریننگ 01.10.2023 سے شروع ہوگی
Category
Ongoing


