سرکاری ادارے کا پیش عملی انکشاف:
- سرکاری ادارہ کی تفصیل، امورا ور ذمہ داریاں
- سرکاری ادارہ کے افسران و ملازمین کے اختیارات اورامور
- سرکاری ادارہ کی جانب سے اپنے امور کی انجام دہی کے لئےطے کردہ ضوابط اور طریقہ کار
- ایکٹ، آرڈیننس، قواعد، ضوابط، اعلامیے، مراسلے اور دیگر قانونی آلات جو سرکاری ادارہ اپنے امور کی انجام دہی میں نافذ، جاری یا استعمال کرتا ہے
- سرکاری ادرہ ہے پاس موجود معلومات کی کیٹیگری
- فیصلہ سازی کے عمل کی تفصیل اورعوام کو اپنی رائے یا مشورہ دینے کے مواقع کی فراہمی
- ملازمین اور افسران کی مع مشاہرہ اور مراعات ڈائریکٹری
- سرکاری ادارہ کا بجٹ بشمول مجوزہ اوراصل اخراجات
- سالانہ بجٹ و اخراجاتی رپورٹ برائے سال 22-2021 اور23
- ای ڈی پی بجٹ رپورٹ برائے سال 22-2021
- اگر سرکاری ادارہ کی جانب سے فراہم کردہ رعایات کی صورت میں سبسڈی کی رقم اور استفادہ کنندگان کی تفصیلات
- محکمہء صنعت، تجارت، سرمایہ کاری و مہارت پنجاب پر لاگو نہیں
- عوامی ادارہ کی جانب سے دی گئی رعایات، پرمٹس یا اجازت نامہ کے وصول کنندگان کی تفصیلات
- محکمہء صنعت، تجارت، سرمایہ کاری و مہارت, پنجاب انڈسٹریز (کنٹرول اور توسیع) ایکٹ، 1963ء درج ذیل صنعتوں کے قیام کی اجازت دیتا ہے
- اسلحہ و گولہ بارود
- محفوظ طباعت
- ہائی ایکسپلوسیو
- ریڈیو ایکٹو مواد
- الکوحل پر مبنی مشرویات اور شراب
- شوگر مل (قیام اور توسیع)
- سیمنٹ انڈسٹری (قیام اور توسیع)
- محکمہء صنعت، تجارت، سرمایہ کاری و مہارت, پنجاب انڈسٹریز (کنٹرول اور توسیع) ایکٹ، 1963ء درج ذیل صنعتوں کے قیام کی اجازت دیتا ہے
- سرکاری ادارہ کے پاس موجود معلومات کی فراہمی کیلئے ادارے کو دستیاب سہولیات
- محکمہء صنعت، تجارت، سرمایہ کاری و مہارت نے عوامی سہولت اور آسانی کیلئے چیف انفارمیشن آفیسراورپبلک انفارمیشن آفیسر کی تعیناتی کے علاوہ ویب سائٹ بھی تشکیل دی ہے۔ سرکاری ادارہ کے پبلک انفارمیشن آفیسر کا نام، عہدہ اور دیگر اہم تفصیلات
- دیگر معلومات جن سے حکومت بذریعی سرکاری گزٹ مطلع کر سکتی ہے
- محکمہء صنعت، تجارت، سرمایہ کاری و مہارت، پنجاب سے متعلق معلومات ویب سائٹ پر موجود ہیں
چیف، پبلک انفارمیشن آفیسر(سی پی آئی او)
| عرفان سرور سیکشن آفیسر (تحقیق) چیف، پبلک انفارمیشن آفیسر(سی پی آئی او) |
|
| فون: | 92-42-99268561+ |
| فیکس: | 92-42-99268567+ |
| ای میل: | sor.icisdd@gmail.com |


