

تازہ ترین
صنعتی ترقی
تجارت اور سرمایہ کاری کا فروغ
پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و تجارت
پی بی آئی ٹی حکومت پنجاب کا ملکیتی اورکمپنیز آرڈیننس 1984ء کے سیکشن 42(جو اب کمپنیز ایکٹ 2017ء ہے)کے تحت ایک غیر منافع بخش کارپوریٹ ادارہ ہے۔ یہ سی پیک فریم ورک کے تحت بین الاقوامی اور مقامی سرمایہ کاروں کو سرکاری تا نجی (جی ٹو بی) اورنجی تا نجی (بی ٹوبی) پر مبنی شراکت داری منصوبوں کے فروغ کے علاوہ صنعتی تعاون کیلئے ایک جامع مرکز فراہم کرتا ہے۔اس کے علاوہ یہ بطور سیکرٹری سپیشل اکنامک زونز اتھارٹی کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔
مہارتوں کی تعمیر

پنجاب پرنٹنگ و سٹیشنری پریس
حکومتی سطح پر پرنٹنگ کی ضروریات کو مؤثر اور مقابلہ جاتی بنیادوں پر پورا اکرنے اور تمام سرکاری محکموں کی پرنٹنگ ضروریات کو معیاری، فوری اور رازداری سے نبھانے کیلئے ایک سٹیٹ آف دی آرٹ پرنٹنگ پریس کا قیام
ڈویلپمنٹ پورٹفولیو
موجودہ منصوبے
موجودہ منصوبے
بیرونی امداد سے چلنے والے منصوبے
بیرونی امداد سے چلنے والے منصوبے
دیگر ترقیاتی پراجیکٹ
دیگر ترقیاتی پراجیکٹ


















